شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: سر کے بالوں کی جڑوں تک اگر پانی پہنچ جائے تو پھر گوندے ہوئے بالوں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
سر کے بالوں کی جڑوں تک اگر پانی پہنچ جائے تو پھر گوندے ہوئے بالوں کو کھولنا ضروری نہیں ہے جمہور فقہاء کا یہی مؤقف ہے امام نخعی رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک ہر حالت میں بال کھولنے ہوں گے۔
حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ اور طاؤس رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک غسل حیض کے لیے بال کھولنا ضروری ہیں غسل جنابت کے لیے ضروری نہیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 744