شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا خیال تھا کہ بال کھولے بغیر،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا خیال تھا کہ بال کھولے بغیر،
بال اچھی طرح نہیں دھلتے،
جبکہ بالوں کا تر ہوناضروری ہے۔
اور انہیں ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا اور سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی حدیث کا علم نہیں تھا یا یہ وہ حکم استحباب واحتیاط کے طور پر دیتے ہوں گے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 747