شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: آپﷺ نے سبحان اللہ! اس لیے فرمایا کہ وہ ایک واضح اور کھلی بات کو...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سبحان اللہ! اس لیے فرمایا کہ وہ ایک واضح اور کھلی بات کو بھی سمجھ نہیں رہی تھی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم شرم وحیا کی بنا پر شرم گاہ کا نام لینا نہیں چاہتے تھے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 748