شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) فِرْصَة: روئی کا گالا یا کپڑے کا ٹکڑا۔ (2) مِسْك: کستوری۔ (3) آثَارُالدَّم: خون...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
فِرْصَة:
روئی کا گالا یا کپڑے کا ٹکڑا۔
(2)
مِسْك:
کستوری۔
(3)
آثَارُالدَّم:
خون کے اثرات مقصود شرم گاہ ہے،
کہ کستوری سے معطر روئی کا گالا یا کپڑا سے مخصوص جگہ کو معطر کر لے۔
(4)
مُمَسَّكَة:
کستوری سے معطر۔
(5)
شئُونُ رَاْسِهَا:
سر کے بالوں کی جڑیں۔
فوائد ومسائل:
جب عورت حیض سے فراغت کے بعد غسل کرے تو پوری طرح نظافت اور پاکیزگی کے لیے خون کی بو کو ختم کرنے کے لیے کستوری استعمال کرے یا خوشبو بھی میسر ہو اس کو استعمال کر لے اور جمہور کے نزدیک نفاس کا حکم بھی حیض والا ہے۔
نیزخوشبو کا ستعمال بہتر اور پسندیدہ عمل ہے فرض وواجب نہیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 752