شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: انسان کو دوسروں کے سامنے اپنا ستر نہیں کھولنا چاہیے نبی اکرم صلی اللہ علیہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
انسان کو دوسروں کے سامنے اپنا ستر نہیں کھولنا چاہیے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نبوت سے پہلے ہی اپنی طبعی شرم وحیا کی بنا پر چچا کے حکم سے اپنا تہبند کھول تو لیا۔
لیکن فوراً بے ہوش ہو کر گر پڑے،
اور آپ کو اس کام سے روک دیا گیا کیونکہ اللہ تعالیٰ اپنے انبیاء کو نبوت سے پہلے ہی غلط کاموں سے محفوظ فرماتا ہے اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم بقول زہری بلوغت کو نہیں پہنچے تھے بقول بعض اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر پندرہ سال،
بقول بعض پچیس اور بقول ابن اسحاق پینتیس سال تھی۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 771