🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) شُعَب: شعبَةٌ کی جمع ہے۔ (2) جُلُوسُ بَيْنَ الشُّعَب: کا مقصد: مرد کے عضو...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
شُعَب:
شعبَةٌ کی جمع ہے۔
(2)
جُلُوسُ بَيْنَ الشُّعَب:
کا مقصد:
مرد کے عضو تناسل کا عورت کی اندام نہانی میں داخل ہو جانا ہے۔
اور (3)
جَهَدَهَا:
کا مقصد،
میاں بیوی کا تعلقات زن وشوہر کو شروع کر دینا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 783