شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: يَحْتَزُّ: وہ چھری سے کاٹ رہے تھے، چھری کو سکین اس لیے کہتے ہیں کہ...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
يَحْتَزُّ:
وہ چھری سے کاٹ رہے تھے،
چھری کو سکین اس لیے کہتے ہیں کہ وہ مذبوح چیز کی حرکت کو ختم کر دیتی ہے۔
مفردات الحدیث:
يَحْتَزُّ:
وہ چھری سے کاٹ رہے تھے،
چھری کو سکین اس لیے کہتے ہیں کہ وہ مذبوح چیز کی حرکت کو ختم کر دیتی ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 792