شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے یہ اصول اور ضابطہ نکلتا ہے کہ (الْيَقِيْنُ لَايَزُوْلُ بَالشَّك) کہ یقین،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے یہ اصول اور ضابطہ نکلتا ہے کہ (الْيَقِيْنُ لَايَزُوْلُ بَالشَّك)
کہ یقین،
شک سے زائل نہیں ہوتا،
اور ہر چیز اپنے اصل پر قائم اور برقرار رہے گی جب تک اس کے خلاف یقین حاصل نہیں ہوتا اس لیے جمہور آئمہ کا موقف یہی ہے کہ وضو اس وقت تک نہیں ٹوٹے گا جب تک اس کا یقین حاصل نہ ہو۔
ہاں امام مالک رحمۃ اللہ علیہ سے دو قول منقول ہیں۔
(1)
شک سے ہر حالت میں (نماز کے اندر اور نماز سے باہر)
وضو ٹوٹ جائے گا۔
(2)
اگر نماز شروع نہ کی ہو تو شک سے وضو ٹوٹ جائے گا لیکن جمہور کا موقف حدیث کے مطابق ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 805