شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) كَنِيْف: ٹائلٹ، لیٹرین۔ خبث: خبيث کی جمع ہے، جن، شیطان یا گندی اور نجس...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
كَنِيْف:
ٹائلٹ،
لیٹرین۔
خبث:
خبيث کی جمع ہے،
جن،
شیطان یا گندی اور نجس حرکت،
قول ہو یا فعل۔
(2)
خَبَائِث:
خبيثة کی جمع ہے،
مؤنث شیطان،
اس سے مراد معاصی اور افعال مذمومہ بھی ہوتے ہیں۔
فوائد ومسائل:
پیشاب و پاخانہ کی جگہیں ناپاک اور نجس ہوتی ہیں،
اس لیے مذکر و مؤنث شیاطین ان جگہوں میں آتےجاتے رہتے ہیں اس لیے قضائے حاجت سے پہلے یہ دعا پڑھ لیتی چاہیے تاکہ انسان اس تکلیف وہ مخلوق سے محفوظ رہے حدیث کا اصل مقصد یہی ہے اگرچہ لفظ کے عموم کے اعتبار سے نجاستوں اور معاصی سے پناہ مانگنا بھی ضمنی طور پر اس میں داخل ہو سکتا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 831