شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: نماز کے انتظار میں اگر انسان بیٹھا بیٹھا سو جائے اور نیند اس قدر گہری...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
نماز کے انتظار میں اگر انسان بیٹھا بیٹھا سو جائے اور نیند اس قدر گہری نہ ہو کہ انسان کو وضو ٹوٹنے کا پتہ ہی نہ چلے ان کا ادراک بدستور قائم ہو،
جس سے ہوا خارج ہونے کا پتہ چل جائے تو پھر وضو نہیں ٹوٹے گا۔
اگر حواس معطل ہو جائیں اور گہری نیند کی بنا پر ادراک و شعور قائم نہ رہے تو نیند مظنہ ہے وضو ٹوٹنے کا اس لیے یوں سمجھا جائے گا کہ وضو ٹوٹ گیا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 834