شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: احادیث کا مقصد یہ ہے کہ نیند سے وضو نہیں ٹوٹتا لیکن نیند اگر گہری...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
احادیث کا مقصد یہ ہے کہ نیند سے وضو نہیں ٹوٹتا لیکن نیند اگر گہری ہو تو ہوا کے خارج ہو جانے کا احتمال ہے،
اس لیے نیند وضو ٹوٹنے کا محل اور موقع ہے اس لیے اس کا انحصارانسان کے حواس پر ہے اگر یہ خطرہ اور اندیشہ ہو کہ ہوا خارج ہو گئی ہے لیکن گہری نیند ہونے کی بنا پر پتہ نہیں چلا تو وضو ٹوٹ جائے گا۔
اگر یہ خطرہ نہ ہو بلا سبب وقرینہ محض شک و شبہ ہوتو وضو نہیں ٹوٹے گا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 836