🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث میں انتہائی اختصار سے کام لیا گیا ہے کیونکہ مخاطب واقعہ کی پوری...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث میں انتہائی اختصار سے کام لیا گیا ہے کیونکہ مخاطب واقعہ کی پوری تفصیل سے آگاہ تھے بلال کو یہ حکم عبداللہ بن زید بن عبدربہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے خواب کے بعد دیاگیا ہے اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی تمام روایات میں اذان کے کلمات میں دو دو دفعہ اور اقامت میں ایک ایک دفعہ کہنے کا حکم دیا گیا ہے اور اہل حدیث کا اس پر عمل ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 839