🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اذان کے لیے اوقات مقرر ہوتے ہیں اور نابینا اپنے طور پر معلوم نہیں کر...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اذان کے لیے اوقات مقرر ہوتے ہیں اور نابینا اپنے طور پر معلوم نہیں کر سکتا اس لیے اگر اس کوکوئی وقت بتانے والا موجود ہو یا آج کل اندھوں کے لیے گھڑیاں نکل چکی ہیں ان کو وہ سن سکتا ہو تو وہ اذان کہہ سکتا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 846