🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) صَلُّوا عَلَيَّ: میرے لیے اللہ کے حضور دعا کرو، اور اس کے کلمات وہی...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
صَلُّوا عَلَيَّ:
میرے لیے اللہ کے حضور دعا کرو،
اور اس کے کلمات وہی ہیں جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سکھائے ہیں۔
(2)
الْوَسِيلَةَ:
کسی تک پہنچنے کا ذریعہ واسطہ،
جس چیز سے اللہ کا تقرب حاصل ہو،
اس مقام تک پہنچنے والے کو اللہ کا انتہائی قرب حاصل ہو گا،
اس لیے اس اعلیٰ اور بلند مقام کو وسیلہ کا نام دیا گیا ہے۔
(3)
حَلَّتْ لَهُ الشَّفَاعَةُ:
وہ سفارش کا حقدار ہوگا،
اس کے لیے سفارش ثابت ہو گئی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 849