🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: مؤذن کو اذان کے لیے بہت مستعد اور چوکس ہونا پڑتا ہے اور سب لوگ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
مؤذن کو اذان کے لیے بہت مستعد اور چوکس ہونا پڑتا ہے اور سب لوگ اذان سن کر ہی نماز کا اہتمام کرتے ہیں،
اس لیے قیامت کو اسے یہ شرف اور اعزاز حاصل ہو گا کہ وہ سب سے ممتاز اور منفرد نظر آئے گا،
یا کثرت اجرو ثواب کی بنا پر اس کی گردن بلند ہو گی،
تاکہ میدان حشر کے پسینہ سے اس کا چہرہ محفوظ رہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 852