شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) أَحَالَ: بھاگ کھڑا ہوتا ہے۔ (2) ضُرَاطٌ: گوز، بلند آواز سے دبر سے ہوا...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
أَحَالَ:
بھاگ کھڑا ہوتا ہے۔
(2)
ضُرَاطٌ:
گوز،
بلند آواز سے دبر سے ہوا خارج کرنا ہے۔
فوائد ومسائل:
اٰذان چونکہ دین حق کا خلاصہ اور نچوڑ ہے،
اس لیے اس کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعوت نامہ (مکمل دعوت)
کا نام دیا ہے اور شیطان کو دین حق سے چڑ اور عناد ہے،
اس لیے اس کا سننا ناگواری کا باعث ہے،
اس لیے وہ تکبیر اور اذان دونوں کے سننے کا روادار نہیں اور اس کے لیے ان کا سننا انتہائی پریشانی اور اضطراب کا باعث ہے،
اس پریشانی کے عالم میں بھاگ کھڑا ہوتا ہے اور دور تک چلا جاتاہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 856