حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج : [صحيح بخاري 3276]، [صحيح مسلم 345] فقہ الحدیث : ➊ دلوں میں برے وسوسے ڈالنے والا شیطان...
تخریج:
[صحيح بخاري 3276] ،
[صحيح مسلم 345]
فقہ الحدیث:
➊ دلوں میں برے وسوسے ڈالنے والا شیطان ہے۔
➋ برے خیالات سے بچنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ آدمی «اعوذ بالله» پڑھے، استغفار کرے اور دل میں اللہ تعالیٰ کا خوف طاری کرے۔
➌ برے خیالات سے بچنے کے لئے پوری کوشش کرنی چاہئے، ورنہ عین ممکن ہے کہ یہ خیالات انسان کو کفر، شرک اور گناہ کی طرف پھیر دیں اور وہ ہلاک ہو جائے۔

اضواء المصابیح فی تحقیق مشکاۃ المصابیح 65