حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج : [سنن ترمذي 3075] تحقیق الحدیث: اس روایت کی سند منقطع ہونے کی وجہ سے ضعیف ہے، کیونکہ...
تخریج:
[سنن ترمذي 3075]
تحقیق الحدیث:
اس روایت کی سند منقطع ہونے کی وجہ سے ضعیف ہے، کیونکہ مسلم بن یسار نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے کچھ نہیں سنا۔
اس روایت کی دوسری سند میں نعیم بن ربیعہ مجہول الحال راوی ہے جسے صرف ابن حبان نے ثقہ قرار دیا ہے۔
↰ دیکھئے میری کتاب [انوار الصحيفة فى الاحاديث الضعيفة د: 4703]

اضواء المصابیح فی تحقیق مشکاۃ المصابیح 95