🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ابو صالح نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حدیث سے یہ استدلال...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ابو صالح نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حدیث سے یہ استدلال کیا ہے کہ اگر کسی کو جن کی آواز سنائی دے تو وہ اذان دے،
اس سے بعض حضرات نے یہ نکالا ہے،
اگر کسی گھر والوں کو جن تنگ کریں تو وہ اذان دیں۔
بہر حال یہ استنباط ہے کوئی مسنون چیز نہیں ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 858