شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: جب امام نماز کے لیے آ جائے تو اس کو دیکھ کر کھڑے ہونا چاہیے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
جب امام نماز کے لیے آ جائے تو اس کو دیکھ کر کھڑے ہونا چاہیے تاکہ تکبیر کی تکمیل تک صفیں درست ہو جائیں۔
فوائد ومسائل:
جب امام نماز کے لیے آ جائے تو اس کو دیکھ کر کھڑے ہونا چاہیے تاکہ تکبیر کی تکمیل تک صفیں درست ہو جائیں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 860