شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: یہ روایت اس بات کی صریح دلیل ہے کہ فاتحہ کے بغیر کسی کی امام...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
یہ روایت اس بات کی صریح دلیل ہے کہ فاتحہ کے بغیر کسی کی امام ہو یا منفرد یا مقتدی کی کوئی نماز سری ہو یا جہری،
فرضی ہو یا نفلی نہیں ہوتی۔
اور ہر رکعت نماز ہے،
اس لیے نماز کی تمام رکعات میں سورۃ فاتحہ پڑھنا ضروری ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 874