🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: مقتدی جہری قرآءت کے وقت صرف فاتحہ پڑھے گا اور امام و منفرد زائد پڑھیں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
مقتدی جہری قرآءت کے وقت صرف فاتحہ پڑھے گا اور امام و منفرد زائد پڑھیں گے،
اور جن رکعتوں میں قراءت بلند نہیں اور سری نمازیں ان میں مقتدی بھی زائد قرآءت کر سکے گا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 877