شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے قول سے معلوم ہوتا ہے، فاتحہ پڑھے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے قول سے معلوم ہوتا ہے،
فاتحہ پڑھے بغیر چارہ نہیں ہے اور اس سے زائد پڑھنا اجرو ثواب اور فضیلت کا باعث ہے،
اگرچہ نماز صرف فاتحہ ہی سے ہو جائے گی۔
فوائد ومسائل:
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے قول سے معلوم ہوتا ہے،
فاتحہ پڑھے بغیر چارہ نہیں ہے اور اس سے زائد پڑھنا اجرو ثواب اور فضیلت کا باعث ہے،
اگرچہ نماز صرف فاتحہ ہی سے ہو جائے گی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 882