🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: فائدہ: ۔ قتادہ چونکہ مدلس راوی ہے اس لیے شبہ پیدا ہوا کہ شاید اس...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
فائدہ:
۔
قتادہ چونکہ مدلس راوی ہے اس لیے شبہ پیدا ہوا کہ شاید اس نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے براہِ راست روایت نہ سنی ہو،
سماع کی تصریح کے بعد یہ شبہ رفع ہو گیا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 891