🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ﴿الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ﴾ سورہ فاتحہ کا نام ہے تو مقصد یہ ہوا کہ وہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
﴿الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ﴾ سورہ فاتحہ کا نام ہے تو مقصد یہ ہوا کہ وہ قرآءت کا آغاز سورہ فاتحہ سے کرتے تھے اور بِسمِ اللہِ فاتحہ کا جزو ہے راوی نے چونکہ ﴿الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ﴾ کو سورہ کا نام کی بجائے آیت سمجھ لیا۔
اس لیے یہ کہہ دیا کہ وہ ﴿بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ﴾ نہیں پڑھتے تھے۔
(تفصیل کے لیے مولانا میر سیالکوٹی کی واضح البیان دیکھئے۔
)
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 892