شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: جب امام سورہ فاتحہ ختم کرکے آمین کہے تو مقتدیوں کو بھی اس وقت آمین...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
جب امام سورہ فاتحہ ختم کرکے آمین کہے تو مقتدیوں کو بھی اس وقت آمین کہنی چاہیے،
کیونکہ اللہ کے فرشتے بھی اس وقت آمین کہتے ہیں اور اللہ تعالیٰ کا فیصلہ یہ ہے کہ جو بندے آمین میں فرشتوں کی موافقت کریں گے ان کے سابقہ گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 915