شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ائمہ اربعہ کے نزدیک بالاتفاق تکبیر تحریمہ میں اگر مقتدی، امام سے سبقت کرے گا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ائمہ اربعہ کے نزدیک بالاتفاق تکبیر تحریمہ میں اگر مقتدی،
امام سے سبقت کرے گا تو اس کی نماز نہیں ہو گی۔
نیز ائمہ ثلاثہ اور صاحبین کے نزدیک مقارنت بھی درست نہیں ہے اور امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک مقارنت جائز ہے۔
امام کی اقتدا کا تقاضا یہ ہے کہ مقتدی تمام حالات نماز میں امام کی متابعت کرے،
اس کے پیچھے پیچھے رہے۔
کس حالت اور فعل میں بھی امام کے ساتھ مقارنت (ساتھ ساتھ رہنا)
یا اس سے مبادرت ومسابقت وسبقت اور جلدی کرنا)
اور اس کی مخالفت نہ کرے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 933