🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) مِخْضَب: لگن، ٹب۔ (2) لِيَنُوْء: تاکہ اٹھیں، کھڑے ہوں۔ (3) اُغْمِيَ عَلَيْهِ: آپﷺ پر...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
مِخْضَب:
لگن،
ٹب۔
(2)
لِيَنُوْء:
تاکہ اٹھیں،
کھڑے ہوں۔
(3)
اُغْمِيَ عَلَيْهِ:
آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر غشی طاری ہو گئی۔
(4)
عُكُوف:
عَاكِف کی جمع ہے،
ٹھہرے ہوئے،
رکے ہوئے یعنی بیٹھے ہوئے تھے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 936