شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اگر نماز میں امام سے کہیں بھول چوک ہو جائے تو اس کو آگاہ کرنے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اگر نماز میں امام سے کہیں بھول چوک ہو جائے تو اس کو آگاہ کرنے کے لیے مرد سبحان اللہ کہیں گے اوراگرعورت کو یہ کام کرنا پڑے تو آواز بلند نہیں کر سکتی،
اس لیے دائیں ہاتھ کی ہتھیلی کو بائیں ہاتھ کی پشت پر مار کر اشارہ کرے گی۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 956