🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: قرآن مجید میں جگہ جگہ، ﴿وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ﴾ کی صورت میں اقامت الصلوۃ کا حکم دیا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
قرآن مجید میں جگہ جگہ،
﴿وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ﴾ کی صورت میں اقامت الصلوۃ کا حکم دیا ہے جو مسلمانوں کا فرض اولین ہے اور اس کی کامل اورصحیح ادائیگی کے لیے یہ شرط ہے کہ جماعت کی صفیں بالکل سیدھی اور برابر ہوں۔
صحیح بخاری کے الفاظ مِنْ إِقَامَةِ الصَّلٰوۃِ ہیں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 975