🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: معلوم ہوتا ہے اتمام ، اقامت کے معنی میں ہے کیونکہ صحیح بخاری میں اَتِمُّوا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
معلوم ہوتا ہے اتمام،
اقامت کے معنی میں ہے کیونکہ صحیح بخاری میں اَتِمُّوا کی جگہ أَقِیمُوا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 976