شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: فَأْتَمُّوا بِي: میری پیروی اور اقتدا کرو پہلے صف والے امام کے افعال کی اقتداء...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
فَأْتَمُّوا بِي:
میری پیروی اور اقتدا کرو پہلے صف والے امام کے افعال کی اقتداء کریں گے اور دوسری صف والے پہلی صف والوں کے افعال سے امام کے افعال کو معلوم کریں گے،
اس لیے ہر بعد والی صف اپنے سے اگلی صف کی پیروی کرے گی اور یہ معنی بھی ہو سکتا ہے کہ صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین سے بعد آنے والے،
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ طرز عمل اور رویہ صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین سے سیکھیں گے اس طرح عملی تسلسل قائم رہے گا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 982