شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث کا تعلق اس جماعت سے ہے جو عورتیں مردوں کے ساتھ پڑھتی ہیں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث کا تعلق اس جماعت سے ہے جو عورتیں مردوں کے ساتھ پڑھتی ہیں اور ان کی نظر مردوں پر پڑتی ہے اور ان کی توجہ مردوں کی حرکات وسکنات کی طرف مبذول ہو جاتی ہے کیونکہ درمیان میں پردہ نہیں ہوتا تھا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 986