🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: انسان کے لیے ستر عورت ضروری ہے کپڑوں کی تنگی کی وجہ سے عورتوں کو...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
انسان کے لیے ستر عورت ضروری ہے کپڑوں کی تنگی کی وجہ سے عورتوں کو مردوں سے پہلے سجدہ سے سر اٹھانے سے منع کر دیا گیا،
کہ کہیں ایسے نہ ہو کہ سجدہ میں مرد کا ستر کھلا ہو اور اس پر عورت کی نظر پڑ جائے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 987