شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت بلال بن عبداللہ نے فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے مقابلہ میں اپنی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت بلال بن عبداللہ نے فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے مقابلہ میں اپنی ذاتی رائے کو پیش کیا توحضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اسے سخت سرزنش وتادیب کی اور برا بھلا کہا،
بلکہ بعض روایات میں آیا ہے موت تک اس سے گفتگو نہیں کی،
اس سے ثابت ہوتا ہے کہ جو انسان حدیث نبوی کے مقابلے میں اپنی یا کسی کی رائے اور قیاس کرے وہ سرزنش وتادیب کا مستحق ہے۔
اگرچہ کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 989