شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) دَغَلٌ: فساد و بگاڑ، خیانت، دھوکا۔ (2) زَجَرَهُ: جھڑکا، ڈانٹ پلائی۔ فوائد ومسائل: اس...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
دَغَلٌ:
فساد و بگاڑ،
خیانت،
دھوکا۔
(2)
زَجَرَهُ:
جھڑکا،
ڈانٹ پلائی۔
فوائد ومسائل:
اس دور میں رات کا وقت تاریکی اور ظلمت کا موقع ومحل تھا،
جس میں خرابی اور بگاڑ کا اندیشہ زیادہ ہوتا ہے تو اگر رات کو جانے کی اجازت دی جائےگی تو دن کو تو بالاولیٰ جانے کی اجازت ہو گی۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 992