شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: انکار کا آغاز عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے بیٹے بلال نے کہا،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
انکار کا آغاز عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے بیٹے بلال نے کہا،
اور واقد نےاس کی تائید کی اور دلیل کے طور پراپنی بات کو پختہ کرنے کے لیے کہا،
(يَتَّخِذْنَهُ دَغَلًا)
اس اجازت کو وہ خرابی اور فساد کا ذریعہ بنا لیں گی۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 994