🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: عورت چراغ خانہ ہے شمع محفل نہیں ہے اس لیے وہ اجازت کے بغیر اپنے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
عورت چراغ خانہ ہے شمع محفل نہیں ہے اس لیے وہ اجازت کے بغیر اپنے گھر سے نہیں نکل سکتی،
اور اس نے مسجد میں بھی جانا ہو تو اجازت سے جائے گی اور کوئی ایسی چیز استعمال نہیں کر سکے گی،
جس سے مہک پھوٹتی ہو۔
لیکن افسوس کا مقام ہے کہ آج عورت خوب میک اپ کر کے یا بیوٹی پارلروں سے کروا کے ہر جگہ بے پردہ ہو کر آ جا رہی ہے اور اس کو کوئی روکنے ٹوکنے والا نہیں ہے لیکن مساجد سے روکنے والے موجود ہیں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 998