🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: نماز میں قراءت اور دعا نمازمیں ہو یا نماز سے باہر، ان کو موقعہ اور...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
نماز میں قراءت اور دعا نمازمیں ہو یا نماز سے باہر،
ان کو موقعہ اور محل کے مطابق بلند کیا جائے گا،
جہری نمازوں میں قراءت اور دعائے قنوت بلند آواز سے ہو گی تاکہ مقتدیوں تک آواز پہنچ سکے۔
اسی طرح ضرورت کے موقعہ پر اجتماعی دعا میں امام آواز کچھ نہ کچھ بلند کرے گا لیکن کہیں بھی اعتدال وتوسط کو نظر انداز نہیں کرے گا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1002