شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) مِمَّا يُحَرِّكُ بِهِ: مِمَّا كَثِيْرًامَّّا، بہت کے معنی میں ہے، یا یہ مقصد ہے...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
مِمَّا يُحَرِّكُ بِهِ:
مِمَّا كَثِيْرًامَّّا،
بہت کے معنی میں ہے،
یا یہ مقصد ہے کہ زبان کو حرکت دینا،
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول اور عادت بن گیا تھا۔
(2)
يُعْرَفُ ذَالِكَ مِنْهُ:
وحی کی شدت کے آثار آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرہ پر نمایاں ہو جاتے تھے،
اور آپ کی مشقت محسوس ہو جاتی تھی۔
(3)
يُعَالِجُ مِنَ التَّنْزِيلِ شِدَّةً:
وحی کے نزول سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سختی جھیلنی پڑتی،
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کی مشقت برداشت کرتے۔
(4)
اسْتَمِعْ وَأَنْصِتْ:
كان لگاؤغور سے سنو،
اور سکوت(خاموشی)
اختیار کرو۔
فوائد ومسائل:
جس طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو قرآن مجید سننے کی ہدایت وتلقین فرمائی گئی ہے اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کو بھی یہی تلقین کی گئی ہے کہ وہ قرآن مجید کو بغور سنے،
اس لیے قراءت قرآن کی مجالس میں پوری یکسوئی سے دل لگا کر قرآن مجید سننا چاہیے اور جہاں لوگ اپنے کاروبار میں مصروف ہوں اور قراءت کی طرف توجہ نہ کر سکتے ہوں وہاں سپیکر لگا کر بلند آواز سے قراءت کرنے سے احتراز کرنا چاہیے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1005