شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) ذَكَرُوا مِنْ صَلَاتِهِ: ان کی نماز کی شکایت کی، اس پر اعتراض کیا یا...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
ذَكَرُوا مِنْ صَلَاتِهِ:
ان کی نماز کی شکایت کی،
اس پر اعتراض کیا یا اس میں عیب نکالا۔
(2)
مَا أَخْرِمُ:
(ن)
خرم شگاف ڈالنے یا سوراخ نکالنے کو کہتے ہیں،
مراد ہے میں کمی نہیں کرتا۔
(3)
أَرْكُدُ:
(ن)
:
ركود،
ٹھہرنے اور رکنے کو کہتے ہیں،
مراد ہے پہلی دو رکعتیں لمبی کرتا ہوں۔
(4)
أَحْذِفُ:
(ض)
ہلکی کرتا ہوں اور ان میں قراءت کم کرتا ہوں،
ابو إسحاق:
حضرت سعد رضی اللہ عنہ کی کنیت ہے۔
مفردات الحدیث:
(1)
ذَكَرُوا مِنْ صَلَاتِهِ:
ان کی نماز کی شکایت کی،
اس پر اعتراض کیا یا اس میں عیب نکالا۔
(2)
مَا أَخْرِمُ:
(ن)
خرم شگاف ڈالنے یا سوراخ نکالنے کو کہتے ہیں،
مراد ہے میں کمی نہیں کرتا۔
(3)
أَرْكُدُ:
(ن)
:
ركود،
ٹھہرنے اور رکنے کو کہتے ہیں،
مراد ہے پہلی دو رکعتیں لمبی کرتا ہوں۔
(4)
أَحْذِفُ:
(ض)
ہلکی کرتا ہوں اور ان میں قراءت کم کرتا ہوں،
ابو إسحاق:
حضرت سعد رضی اللہ عنہ کی کنیت ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1016