شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بعض دفعہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بعض دفعہ بڑی بڑی سورتیں پڑھ دیا کرتے تھے کیونکہ لوگ راضی اور مطمئن تھے اس لیے جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ق کی قراءت کو تخفیف ہی قرار دے رہے ہیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1028