شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سو آیات تک کبھی ایک رکعت میں پڑھتے اور...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سو آیات تک کبھی ایک رکعت میں پڑھتے اور کبھی دونوں میں اور بعض دفعہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے موقع ومحل کی مناسبت سے اس سے کم قراءت بھی کی ہے اور زیادہ بھی۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1032