🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: آپﷺ کی یہ آخری جماعت، آپﷺ کی اقتداء میں، آپﷺ کے گھر ادا کی گئی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ آخری جماعت،
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء میں،
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر ادا کی گئی ہے مسجد کی آخری نماز ظہر تھی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1034