شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حدیث سے بظاہر یہ ثابت ہوتا ہے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حدیث سے بظاہر یہ ثابت ہوتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا قیام بھی نماز کے دوسرے ارکان وافعال کے تقریباً برابر تھا،
اور عمرہ بن مرہ نے یہی ظاہری معنی لیا،
اس لیے کہا کہ عبدالرحمان بن ابی لیلیٰ کی نماز اس کیفیت کے مطابق نہیں ہے،
کیونکہ ان کا قیام اور تشہد کے لیے قعود لمبا ہوتا تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز میں عام طور پر یہ دونوں رکن لمبے ہوتے تھے۔
اس لیے براء کی بعض روایات میں مَاخَلَا القِیَامِ وَالقُعُود کا استثناء موجود ہے،
(بخاری شریف)
اور مسلم کی ان روایتوں میں تشہد کے لیے قعود (بیٹھنا)
کا تذکرہ نہیں ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1058