🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) ثَّنَاء: تعریف وتوصیف۔ (2) مَجْد: عظمت وبزرگی، شرف ورفعت۔ (3) جَدّ: نصيبه، خوش قسمتی،...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
ثَّنَاء:
تعریف وتوصیف۔
(2)
مَجْد:
عظمت وبزرگی،
شرف ورفعت۔
(3)
جَدّ:
نصيبه،
خوش قسمتی،
اقتدار عظمت وبزرگی،
دولت وتونگری،
اگر جَدّ (ض۔
ن)
جَدّا سے مصدر مراد لیں تو معنی ہو گا محنت وکوشش کرنا۔
(4)
أھل الثَّنَاءِ وَالْمَجْدِ:
نداء یا مدح کی بنا پر منصوب ہے۔
اور حَقّ مَاقَالَ العَبْدُ،
مبتدا ہےاور اللَّهم لَا مَانِعَ الخ خبر ہے۔
اور كُلُّنَا لَكَ عَبدٌ جملہ معترضہ ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1071