شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: 1۔ اس حدیث میں اس بات کی طرف اشارہ کیا گیا ہے کہ آپﷺ کی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
1۔
اس حدیث میں اس بات کی طرف اشارہ کیا گیا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا وقت قریب اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد چونکہ کوئی اور نبی نہیں آنا،
آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر نبوت ورسالت ختم ہو چکی ہے اس لیے وحی کی آمد کا سلسلہ ہوجائے گا،
صرف اچھے خواب رہ جائیں گے جو کسی کو اپنے دوسرے کے حق میں نظر آ سکیں گے۔
2۔
قراءت کا موقع اور محل قیام ہے،
اور رکوع وسجود جو عاجزی اور فروتنی پر دلالت کرتے ہیں،
ان میں اللہ کے حضور اپنے عجز ونیاز کا اظہار کیا جائے گا۔
(ان کے اورادا وظائف اگلے باب میں آ رہے ہیں)
اس لیے ان میں قرآن نہیں پڑھا جائے گا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1074