شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مقصد یہ نہیں ہے کہ تم رکوع وسجود...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مقصد یہ نہیں ہے کہ تم رکوع وسجود قراءت کر سکتے ہو،
کیونکہ یہ ممانعت تو سب کے لیے ہے،
صرف اتنا بتانا مقصود ہے،
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے خطاب کر کے فرمایا تھا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1078