شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) افْتَقَدْتُ: اورفَقَدتُ، فقدان سے ہیں اور دونوں کا معنی ہے میں نے آپﷺ کو...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
افْتَقَدْتُ:
اورفَقَدتُ،
فقدان سے ہیں اور دونوں کا معنی ہے میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو گم پایا،
آپ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے نہ ملے۔
(2)
تَحَسَّسْتُ:
حس سےہے،
ڈھونڈنا،
تلاش کرنا،
تحس الشئي کا معنی ہوتا ہے،
حواس سے پتہ لگانا۔
(3)
شَأْنٍ:
حال،
کہتے میں ما شأنك:
تمہارا کیا حال ہے،
یعنی میں غیرت میں مبتلا تھی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم دنیا سے الگ تھلگ ہو کر اللہ تعالیٰ کے ساتھ رازونیاز میں مشغول تھے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1089