شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: رِضَا کے مقابلہ میں سَخَط ہے اور مُعَافَاة کے مقابلہ میں عُقُوبَت ہے۔ اس لیے...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
رِضَا کے مقابلہ میں سَخَط ہے اور مُعَافَاة کے مقابلہ میں عُقُوبَت ہے۔
اس لیے ان کو ایک دوسرے کے مقابلہ میں رکھا لیکن بك یعنی اللہ اس کا مقابل نہیں ہو سکتا،
اس لیے کہا منك،
خلاصہ کلام یہی ہے تیری پکڑ سے تیرے سوا کوئی پناہ نہیں دے سکتا۔
مسجدا:
جیم پر زبر ہو تو مصدر میمی یا ظرف ہو گا اور اگر زیر ہو تو گھر کی نماز گاہ مراد ہو گی۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ عورت کے ہاتھ لگانے سے وضو نہیں ٹوٹتا،
اگرچہ امام مالک رحمۃ اللہ علیہ،
شافعی رحمۃ اللہ علیہ اور امام احمد رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک وضو ٹوٹ جاتا ہے لیکن یہ بات درست نہیں ہے اِلَّا یہ اس سے انسان کا عضو مخصوص متاثرہو۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1090